تخت طلسمات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تخت۔       پری زادوں میں تھے باہم اشارات ہر ایک چوکی تھی واں تخت طلسمات     رجوع کریں:   ( ١٧٧٨ء، گلزارِ ارم، ١٣٨ )

اشتقاق

فارسی زبان سے لفظ 'تَخْت' کے ساتھ بطور مضاف الیہ عربی زبان سے لفظ 'طلسم' کی جمع 'طلسمات' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٧٨ء کو 'گلزار ارم" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر